Pizza Cash Recipe in Urdu

Pizza Cash Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Pizza Cash Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Pizza Cash Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

8279

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nseema from
پیزا کیش (INGREDIENTS)
  1. کرسٹ کے لیے
  2. میدہ ----- پونے دو کپ
  3. مکھن ----- نوے گرام
  4. ٹھنڈا پانی ----- حسب ضرورت
  5. فلنگ کے لیے
  6. کاٹیج چیز (شریڈ کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
  7. موزریلا چیز (شریڈ کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
  8. چیڈر چیز (شریڈ کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
  9. ہری پیاز (چوپ کرلیں) ---- دو سے تین عدد
  10. انڈے ------ تین عدد
  11. دودھ ----- ایک کپ
  12. نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
  13. سیاہ مرچ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چمچ
  14. لہسن پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چمچ
  15. ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) ------ دو عدد (چھوٹے)
  16. پارمیزن چیز (کش کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
METHOD
  • میدے کو چھان لیں مکھن اس میں ہاتھ کی پوروں کی مدد سے مکس کریں- کرمبز کی طرح ہوجائے تو پانی شامل کریں- گوندھ لیں اگر ضرورت ہو تو اور پانی استعمال کرسکتے ہیں- اس کو بیل کر پائی ڈش کے اندر لگائیں پلاسٹک کور سے ڈھک کر بیس منٹ فریج میں رکھیں- نکال کر اس کے اوپر تینوں اقسام کے پنیر اور ہری پیاز ایک ایک کر کے چھڑکیں- انڈوں کو دودھ٬ نمک ٬ سیاہ مرچ اور لہسن شامل کر کے پھینٹ لیں- اس کو پائی ڈش میں پائی میں تہہ لگائیں- اوپر ٹماٹر سجائیں آخر میں پارمیزن چیز چھڑکیں- پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری پر 25 منٹ تک بیک کریں- سیٹ ہوجائے تو نکال کر سلائسز کاٹ لیں اور گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions