Past Roast Recipe in Urdu

Past Roast Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Past Roast Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Past Roast Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

5201

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Malaika from Quetta
پاسٹ روسٹ (INGREDIENTS)
  1. گوشت ایک کلو
  2. چینی دو کھانے کے چمچے
  3. کالی مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
  4. آٹا کپ
  5. پیاز(درمیانی ) دو عدد
  6. سرکہ کپ
  7. مکھن ایک چھوٹی ٹکیہ
  8. ادرک (پیسٹ) دو چائے کے چمچ
  9. لونگ تین عدد
  10. کری پتہ چار عدد
  11. گاجر دو عدد
  12. سیلری ایک ڈنٹھل
  13. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • سب سے پہلے گوشت کے ٹکڑے گیلے کپڑے سے پونچھ لیں اور اسے ایک شیشے یا چینی کے بڑے پیالے میں رکھیں۔ اس میں سیاہ مرچ اور نمک ملائیں۔ پیاز اور گاجر بھی کاٹ کرملا دیں۔ سیلری، لونگ، کری پتہ آپس میں ملا کر ادرک سمیت گوشت میں ملا دیں۔ اب گوشت فریج میں رکھ دیں ایک گھنٹہ بعد سرکہ بھی ڈال دیں تقریباًپانچ گھنٹہ تک اسے فریج میں رکھیں پھر گوشت کو آمیزے سے نکال کر کسی دوسرے پلاسٹک یا شیشے کے برتن میں رکھیں۔ اب ایک چمچ مکھن پتیلی میں ڈال کر اس میں گوشت والا آمیزہ ڈال دیں اور خوب بھونیں۔ پھر گوشت بھی ڈال دیں جب ابال آجائے تو آنچ کم کر دیں اور تین گھنٹہ تک پکنے دیں۔اب دوسری دیگچی میں باقی مکھن ڈال کر گرم کر یں۔ اس میں آہستہ آہستہ آٹا اور چینی شامل کرتے ہوئے چمچ چلاتی جائیں۔ بھن کر تیز سرخ ہو جائے تو اتار کر اس آمیزے کو پکتے ہوئے گوشت میں ڈال کر ملا دیں۔ ڈھکن بند کر دیں۔ جب گوشت گل جائے تو ایک ڈش میں نکال دیں اور آلو کے چپس کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions