Palak Gosht Recipe in Urdu

Palak Gosht Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Palak Gosht Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Palak Gosht Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Palak Gosht Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

1

reviews Views

11920

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fuzia Ashraf from
پالک گوشت (INGREDIENTS)
  1. مٹن ۔۔ ایک کلو
  2. پالک ۔۔ دو گٹھی
  3. پیاز ۔۔ دو درمیانی
  4. نمک ۔۔ایک چائے کا چمچ
  5. زیرہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  6. لہسن ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  7. ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  8. دھنیا ۔۔ دو کھانے کا چمچ
  9. قصوری میتھی ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  10. چلی پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچ
  11. ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  12. تیل ۔۔ 3/1 کپ
  13. دہی ۔۔ دو کپ
  14. ہری مرچ ۔۔ چھ عدد
METHOD
  • تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور ادرک لہسن فرائی کرلیں۔ اب اس میں لال مرچ، ہلدی اور مٹن ڈال کر پندرہ منٹ تک فرائی کریں۔ اس کے بعد نمک، زیرہ، دھنیا اور تین کپ پانی شامل کر کے ابال آنے پر 45 منٹ تک پکائیں۔ پالک کو اسٹیم میں پانچ منٹ پکا کر باریک پیس لیں۔ دہی اور میتھی کو گوشت میں شامل کر کے پانی خشک کریں۔ آخر میں پالک ڈال کر مزید پانچ منٹ تک پکا کر اتار لیں۔ پھر اسے اچھی سی ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions

If I use the meat of qeema for making palak gosht can I use the same ingredients and the method of the preparation?

  • Khalida Hussain, Karachi
  • Wed 15 Apr, 2015