Namkeen Chat Patay Jheenga in Urdu

Namkeen Chat Patay Jheenga in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Namkeen Chat Patay Jheenga in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Namkeen Chat Patay Jheenga in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4807

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hina from
نمکین چٹ پٹے جھینگے (INGREDIENTS)
  1. بڑے جھینگے ------ ایک کلو
  2. نمک ----- دو چائے کے چمچ
  3. گرم مصالحہ ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  4. سیاہ مرچ (کوٹ لیں) -----آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • جھینگوں کو صاف کرلیں٬ رگیں وغیرہ الگ کر دیں- سیخوں پر ان جھینگوں کو لمبائی کی صورت میں چڑھا دیں- ایک چھوٹے پیالے میں باقی اجزاﺀ کو مکس کرلیں- ایک گرم تیل لگے باربی کیو پر جھینگوں کو گرل کریں٬ ہر طرف سے براؤن کریں اور گرل کے دوران ہی پیالے میں موجود مکسچر سیخوں پر چھڑکتے رہیں- تقریباً آدھا مکسچر استعمال کرلیں- جھینگے پک کر اپنا رنگ تبدیل کرلیں تو اتار لیں اور باقی مکسچر کے ساتھ سیخوں کو سرو کریں-
Reviews & Discussions