Milk Treat Recipe in Urdu

Milk Treat Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Milk Treat Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Milk Treat Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:02 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

4577

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
ملک ٹریٹ (INGREDIENTS)
  1. انڈے ------ دس عدد
  2. چینی ----- ایک سو پچیس ملی گرام
  3. دودھ ----- ایک لیٹر
  4. کسٹرڈ پاؤڈر ----- تین کھانے کے چمچ
  5. میدہ ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  6. ونیلا ایسنس ----- ایک چائے کا چمچ
  7. بادام کا ایسنس ---- پانچ قطرے
  8. دار چینی ----- دو ٹکڑے
  9. چھوٹی الائچی ----- تین عدد
  10. مکھن ----- چھ کھانے کے چمچ
  11. سادے بسکٹس ---- ایک پیکٹ
  12. جائفل پاؤڈر ----- دو چٹکی
METHOD
  • باؤل میں انڈے میں پھینٹ لیں- اس میں چینی شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں- سوس پین میں تھوڑے سے دودھ میں کسٹرڈ پاؤڈر میں میدہ اور ایک چائے کا چمچ چینی ڈال کر مکس کریں اور گرم کریں چمچہ مسلسل چلاتی رہیں باقی دودھ گرم کریں اس میں ابال آجائے تو اس میں مکس کیا ہوا کسٹرڈ اور درارچینی شامل کر کے چمچہ چلائیں- کسٹرڈ تیار ہونے پر اتار لیں- اسے انڈے کے مکسچر میں شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں اور اس میں ونیلا ایسنس٬ چھوٹی الائچی اور بادام کا ایسنس بھی ڈال دیں اچھی طرح مکس کرلیں گہری اوون پروف ڈش میں بسکٹ کے ٹکڑے بچھا دیں اور اس کے اوپر کسٹرڈ ڈال کر پھیلا دیں- مکھن کسٹرڈ کے اوپر ڈال دیں اوپر سے جائفل پاؤڈر چھڑک دیں- پہلے سے گرم اوون میں 160 ڈگری پر پینتس سے پینتالیس منٹ تک بیک کریں تیار ہونے پر نکال لیں سرونگ ٹرے میں رکھ کر ٹھنڈا کر کے ڈیزرٹ کے طور پر سرو کریں-
Reviews & Discussions