Mazedar Dal Arhar Loki Recipe in Urdu

Mazedar Dal Arhar Loki Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mazedar Dal Arhar Loki Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mazedar Dal Arhar Loki Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

6414

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

memona khan from
مزیدار دال ارہر لوکی (INGREDIENTS)
  1. ارہر کی دال ----- ڈیڑھ کپ
  2. لوکی ----- آدھا کلو
  3. لہسن کے جوئے ------ آٹھ عدد
  4. پیاز ------ ایک عدد
  5. دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا)
  6. زیرہ (کٹا ہوا) -- ایک چائے کا چمج
  7. ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  8. رائی ----- آدھا چائے کا چمچ
  9. ثابت زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
  10. ثابت مرچیں ------ چار عدد
  11. املی کا رس ----- آدھا کپ
  12. کڑھی پتے ----- دس عدد
  13. ہری مرچیں ---- چار عدد (چوپ کرلیں)
  14. نمک ------ حسب ذائقہ
  15. تیل ----- آدھا کپ
  16. روسٹ مصالحے کے لیے
  17. ثابت لال مرچیں ----- آٹھ سے دس عدد
  18. میتھی دانہ ----- آدھا چائے کا چمچ
  19. ماش دال ----- ایک کھانے کا چمچ (توے پر روسٹ کر کے پیس لیں)
METHOD
  • دال میں ہلدی پاؤڈر٬ لہسن کے چار جوئے٬ پیاز اور پانی ڈال کر پکائیں دال ادھ گلی ہوجائے تو لوکی اور بھون کر پیسا ہوا مصالحہ ڈال کر پکائیں- دال٬ لوکی گل جائے تو کٹا زیرہ٬ کٹا دھنیا٬ نمک٬ املی کا رس٬ ہری مرچیں ڈالیں اور ایک کپ پانی ڈال کر دو منٹ تک پکا کر چولہا بند کردیں-
  • فرائی پین میں گرم تیل میں ثابت لال مرچیں ڈال کر دو سیکنڈ بعد باقی لہسن کاٹ کر ڈالیں- رائی٬ زیرہ اور کڑھی پتے کڑکڑا کر دال پر بگھار دیں- چاول کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions