Masala Aloo Sticks Recipe in Urdu

Masala Aloo Sticks Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Masala Aloo Sticks Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Masala Aloo Sticks Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

7647

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Rahma from
مصالحہ آلو اسٹک (INGREDIENTS)
  1. آلو ۔۔ ایک کلو
  2. ٹومیٹو پیوری ۔۔ ایک کپ
  3. ٹماٹر ۔۔ دو سے تین عدد
  4. املی کا پیسٹ ۔۔ آدھا کپ
  5. کٹی لال مرچ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. بھنا کٹا ہوا زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. کٹی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  8. ہری مرچیں ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  9. ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  10. تیل ۔۔ چار سے پانچ کھانے کے چمچے
  11. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  12. ٹوتھ پکس ۔۔ حسب ضرورت
  13. چاٹ مصالحہ ۔۔ گارنش کے لئے
  14. ہرا دھنیا ۔۔ گارنش کے لئے
METHOD
  • ایک پین مین چار سے پانچ کھانے کے چمچے تیل، دو کھانے کے چمچے تیل، دو کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک کلو آلو ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ جب آلوؤں پر ہلکا براؤن کلر آجائے تو ان میں دو تین عدد کٹے ٹماٹر، ایک کپ ٹومیٹو پیوری، دو کھانے کے چمچے کٹی لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ بھنا کٹا ہوا زیرہ، چھ سے آٹھ عدد ہری مرچیں اور حسب ذائقہ نمک شامل کریں اور حسب ذائقہ پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ آلو گل جائے اور گریوی گاڑھی ہوجائے۔ اب املی کا پیسٹ شامل کر کے اچھی طرح بھونیں۔ جب آئل الگ ہونے لگے تو ڈش آؤٹ کرلیں۔ آخر میں ٹوتھ پکس لگائیں اور اوپر سئ ہر ادھنیا اور چاٹ مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions