Mango Murabba Recipe In Urdu

Mango Murabba Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Mango Murabba Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Mango Murabba Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Mango Murabba Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:25 - 02:00

comments Comments

0

reviews Views

773

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Razia from Hyderabad
آم کا مربہ (INGREDIENTS)
  1. بڑے بڑے سخت کچے آم_____ 2 کلو گرام
  2. چینی_____ ڈیڑھ کلو گرام
  3. پانی_____ 3 پاؤ
  4. لیمو_____ 3 عدد
  5. الائچی سبز_____ 15 عدد
  6. روح کیوڑہ_____ 1چائے کے دو چمچ
  7. عرق گلاب_____ 1 چھٹانک
METHOD
  • آم دھو کر گھنٹہ بھر ٹھنڈے پانیں میں چھوڑ دیں۔ پانی خشک کر کے آم چھیل لیں۔ گودے کی انچ انچ بھر پھانکیں بنائیں۔ گٹھلی وغیرہ پھینک دیں۔ پانی میں لیموں نچوڑ کر اس میں آم کی پھانکیں ڈال دیں۔ ایک گھنٹہ بعد دوسرے پتیلی میں تازہ پانی ڈال کر پھانکیں ڈالیں گل جائیں تو خشک کرلیں۔ پانی میں چینی قوام تیار کریں۔ جھاگ پیدا ہونے لگے تو جھاگ اتار کر اس میں الائچی کے دانے روح کیوڑہ اور عرق گلاب بھی ڈال دیں۔ چند منٹ بعد پھانکیں بھی ڈال دیں۔ وہ تارکی کی چاشنی تیار ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے مرتبان میں بھر لیں۔
Reviews & Discussions