Makhni Sabzian Recipe in Urdu

Makhni Sabzian Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Makhni Sabzian Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Makhni Sabzian Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

9510

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadaf from Lahore
مکھنی سبزیاں (INGREDIENTS)
  1. بھٹے 120گرام
  2. سفید لوبیا 120گرام
  3. ہری پھلیاں 120گرام
  4. مکھن 3کھانے کے چمچے
  5. نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  6. پارسلے(چوپ کر لیں) حسب ضرورت
METHOD
  • ایک سوس پین میں پانی ابال لیں اور اس میں بھٹے‘لوبیا اور ہری پھلیاں ڈال کر ابالیں۔ جب گل جائیں تو چھان کر خشک کر لیں۔ ایک سوس پین میں ہلکی آنچ پر مکھن پگھلا لیں اور اس میں ابالی ہوئی سبزیاں ڈال کر ہلکی آنچ پر کچھ دیر کے لئے پکائیں۔ اس کے بعد اس میں مکھن اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں۔ مزیدار مکھنی سبزیاں تیار ہیں۔ ایک سرونگ باؤل میں نکالیں اور پارسلے چھڑک کر سرو کر یں۔
Reviews & Discussions