Madrasi Biryani Recipe in Urdu

Madrasi Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Madrasi Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Madrasi Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

10260

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

muneeba from
مدراسی بریانی (INGREDIENTS)
  1. گوشت ------ ایک کلو
  2. دہی ------ ایک پاؤ
  3. ٹماٹر -------- ایک پاؤ
  4. پیاز ------ ایک پاؤ
  5. دھنیا پودینہ اور سرخ مرچ پاؤڈر ----- حسب ضرورت
  6. ہلدی٬ گرم مصالحہ اور نمک ----- حسب ضرورت
  7. ادرک لہسن (پسا ہوا) ------- دو چائے کے چمچ
  8. چاول ------ ایک کلو
  9. زردے کا رنگ ------ حسب ضرورت
  10. دودھ یا پانی ---- زردے کا رنگ گھولنے کے لیے
  11. لیموں ----- ایک عدد
  12. گرم مصالحہ ------- ایک چوتھائی چمچ
METHOD
  • گوشت کو صاف کر کے ٹکڑے کرلیں پھر ایک پتیلی میں گھی ڈال کر اس میں پیاز ڈال کر براؤن کرلیں- اب گوشت ڈال کر تمام مصالحہ ڈالیں پھر گلنے کے لیے پانی ڈال دیں- گلنے پر بھونیں اور دہی ڈال کر مزید بھونیں اور پھر اس میں قورمہ کا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون کر قورمہ تیار کرلیں- چاول صاف کر کے بھگو دیں پھر ان کو ابالتے وقت تھوڑا سا نمک اور سفید زیرہ بھی ڈال دیں- ایک پتیلے میں پہلے چاولوں کی تہہ لگائیں پھر قورمے کی اسی طرح دو تین تہہ لگائیں- دودھ یا پانی میں زرد رنگ گھول کر چاروں طرف چھڑک دیں پھر بریانی کو دم پر رکھیں- پندرہ سے بیس منٹ میں مزیدار مدراسی بریانی تیار ہوگی-
Reviews & Discussions

Recipes posted point wise makes it easier for new learners like me to follow it properly and get the desired results. Similarly, this Madrasi Biryani recipe listed step by step makes my cooking fun.

  • Baber, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016