Machli Krokets Recipe in Urdu

Machli Krokets Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Krokets Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Krokets Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4634

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Beena from Karachi
فش کروکیٹس (INGREDIENTS)
  1. مچھلی(نمک لگا کر خشک کر لیں) 400گرام
  2. آلو 300گرام
  3. پیاز(کدوکش کر لیں) ایک عدد
  4. پارسلے(چوپ کر لیں) دوکھانے کے چمچے
  5. انڈا(پھینٹ لیں) ایک عدد
  6. سیاہ مرچ(کُٹی ہوئی) چائے کا چمچہ
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. Skordaliaکے لئے:
  9. آلو(ابلے ہوئے) 250گرام
  10. لہسن کے جوے(کوٹ لیں)2عدد
  11. لیموں کا رس دو عدد
  12. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
  13. زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
  14. اخروٹ(کُٹے ہوئے) دو کھانے کے چمچے
METHOD
  • مچھلی کوٹھنڈے پانی میں 8-12گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور وقتاً فوقتاً پانی تبدیل کرتی رہیں۔ اس کے بعد پانی نتھار کر مچھلی کو خشک کر لیں۔ Skordalia(چپچپے آلو کا مکسچر)بنانے کے لئے ابلے ہوئے آلوؤں کو ایک بڑے پیالے میں ڈال کر میش کر لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر اس میں لہسن، لیموں کا رس اور تیل شامل کر دیں۔ حسب ذائقہ نمک ، کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر ایک طرف رکھ دیں۔ اب مچھلی کو ایک پانی سے بھرے ہوئے سوس پین میں ڈال کر ابالیں۔ ابال آنے پر آنچ کم کر کے 15منٹ تک پکائیں۔ پانی نتھار کر مچھلی کو ٹھنڈ اکر لیں۔ مچھلی کی کھال اور کانٹے نکال کر انگلیوں سے مچھلی کو توڑ لیں۔ اسی دوران آلو ابال کر چھیل لیں اورمیش کر لیں۔ اب آلوؤں میں مچھلی، پیاز، پارسلے، انڈا، نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر مکس کر کے کروکیٹس تیار کر لیں۔ ایک بڑے سوس پین میں ڈیپ فرائنگ کے لئے تیل اچھی طرح گرم کر یں۔ تیار کئے ہوئے فش کروکیٹس کو تیل میں ڈالیں اور اچھی طرح براؤن ہونے پر نتھار کر نکال لیں۔ Skordaliaکے ساتھ گرما گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions