Machli Cream Tulsi Sause K Sath Recipe in Urdu

Machli Cream Tulsi Sause K Sath Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Machli Cream Tulsi Sause K Sath Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Machli Cream Tulsi Sause K Sath Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3412

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

drakhshan from
مچھلی٬ کریم٬ تلسی ساس کے ساتھ (INGREDIENTS)
  1. مچھلی ----- ایک کلو (کانٹے کے بغیر)
  2. تازہ تلسی کے پتے ----- ایک کپ
  3. لہسن ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
  4. مکھن ----- تیس گرام
  5. پیاز ----- دو عدد (باریک کاٹ لیں)
  6. لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمچ
  7. پنیر ----- ایک چوتھائی کپ
  8. کٹی کالی مرچ -------- آدھا چائے کا چمچ
  9. فریش کریم ----- ایک پیکٹ
  10. پاستا ----- دو سو پچاس گرام (ابال لیں)
  11. نمک ----- حسب ذائقہ
  12. تیل ------ حسب ضرورت
METHOD
  • مچھلی کے قتلوں میں ایک کپ پانی اور لہسن٬ ادرک ڈال کر ابال لیں اور پانی نکال کر علیحدہ برتن میں رکھ دیں- قتلو کو شیلو فرائی کرلیں- پاستا بھی ایک علیحدہ برتن میں ڈال کر ابال لیں (پانی نکال دیں) - پہلے تلسی کے پتوں کو بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں پھر اس میں کریم ڈالیں اور دوبارہ بلینڈ کریں تاکہ آمیزہ اچھی طرح مل جائے- فرائی پین میں مکھن گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر تل لیں جب پیاز سنہری ہونے لگے تو اس میں تیار کیا ہوا آمیزہ٬ لیموں کا رس٬ کالی مرچ٬ نمک اور پنیر ڈال کر پکائیں پہلے مچھلی اور پاستا ڈش میں نکال لیں پیش کرتے وقت گرم ساس اوپر سے ڈالیں- اس ڈش کا ذائقہ ساس کے گرم ہونے سے بہتر لطف دے گا-
Reviews & Discussions