Lobiya Masala Recipe in Urdu

Lobiya Masala Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lobiya Masala Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lobiya Masala Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

6724

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fabiha Mehmood from
لوبیا مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. لوبیا ۔۔ آدھا کلو
  2. پیاز ۔۔ دو سے تین عدد
  3. ٹماٹر ۔۔ دو سے تین عدد
  4. شملہ مرچ ۔۔ دو عدد
  5. ہری مرچ ۔۔ دو عدد
  6. تیل ۔۔ ایک پیالی
  7. ہرا دھنیا ۔۔ ایک گھٹی
  8. کری پتہ ۔۔ ایک گھٹی
  9. نمک ۔۔ حسب زوق
  10. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  11. ادرک لہسن ۔۔ دو چائے کے چمچ
  12. لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  13. کٹی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  14. دھنیا ۔۔ ایک چائے کا چمچ
  15. ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • پین میں ےیل گترم کرلیں۔ پھر اس میں پیاز اور کری پتہ ڈال دیں۔ ساتھ زیرہ، ٹماٹر ادرک لہسن ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں لال مرچ، کٹی لال مرچ، دھنیا، نمک اور پانی ڈال کر تھوڑا فرائی کریں۔ پھر لوبیا شامل کردیں۔ آخر میں شملہ مرچ ہرا دےھنیا ڈال کر دم پر رکھیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions