Lavash Rolls Recipe in Urdu

Lavash Rolls Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lavash Rolls Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lavash Rolls Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

3817

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Farheen Saad from
لیوش رولز (INGREDIENTS)
  1. مرغی ۔۔ 900 گرام
  2. تیل ۔۔ پچھارا لگانے کے لئے
  3. روٹی ۔۔ آٹھ عدد
  4. مایونیز ۔۔ 4/11 عدد
  5. سلاد پتے ۔۔ ایک عدد(باریک کاٹ لیں)
  6. ہری پیاز( چوپ کی ہوئی) ۔۔ آدھا گھٹی
  7. ٹماٹر ۔۔ چار عدد(سلائس کئے ہوئئے)
  8. لیموں کا جوس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  9. نمک اور کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک نان اسٹک پین کو ہلکا سا گریس کر کے مرغی فرائی کرلیں۔ گولڈن ہونے لگے تو اتار لیں اور ریشہ کرلیں۔ روٹی پر مایونیز لگا دیں۔ اس کے بعد سلاد سلاد کے پتے، ہری پیاز، ٹماٹر، مرغی، نمک، کالی مرچ اور لیموں کا جوس ڈال کر رول کرلیں۔ ٹیشو پیپر میں رول کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions