Lab-E-Shereen Recipe in Urdu

Lab-E-Shereen Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Lab-E-Shereen Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Lab-E-Shereen Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Lab-E-Shereen Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:35 - 0:20

comments Comments

18

reviews Views

44972

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from
لبِ شیریں (INGREDIENTS)
  1. دودھ ایک کلو۔
  2. مکس فروٹ ٹِن۔
  3. کریم ایک پیکٹ۔
  4. پاستہ سویّاں ( رنگ برنگی )پیکٹ کا چوتھائی حصّہ۔(اُبال لیں )
  5. 2 سیب باریک کٹے ہوئے۔
  6. 3 کیلے لمبائی میں باریک کاٹ لیں۔
  7. 2 آم باریک کاٹ لیں۔
  8. عرقِ گلاب ایک چائے کا چمچ۔
  9. کارن فلور ایک بڑا کھانے کا چمچ۔
  10. چینی ایک کپ۔
METHOD
  • ایک کلو دودھ میں سے تھوڑا سا دودھ نکال کر باقی چولہے پر رکھ دیں ، جب دودھ اُبلنے کے قریب ہو تو جس دودھ کو الگ رکھا ہے اس میں کارن فلور حل کرکے چولہے پر رکھے دودھ میں ڈال دیں ۔آہستہ آہستہ چمچ ہلائیں اور پھر چینی بھی شامل کر دیں۔جب مناسب گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کردیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیئے رکھ دیں ، ٹھنڈا ہونے پر اس میں فروٹ ٹِن میں سے آدھا فروٹ اور کریم شامل کر کے اچھی طرح بلینڈ کر لیں ، اب بچا ہوا آدھا فروٹ ٹِن کے فروٹ ، اُبالی ہوئی سویّاں ،سیب ، کیلا اور آم شامل کر کے ٹھنڈا ہونے کے لیئے رکھ دیں ،ٹھنڈا ہونے پر روح افزاء، کریم اور پستے بادام سے گارنش کریں۔
Reviews & Discussions