Jaam Bhare Donut Recipe in Urdu

Jaam Bhare Donut Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Jaam Bhare Donut Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Jaam Bhare Donut Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

4411

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

mehwish from
جام بھرے ڈونٹ (INGREDIENTS)
  1. میدہ ----- دو کپ
  2. خمیر ------ ایک کھانے کا چمچ
  3. نمک ----- ایک چٹکی
  4. چینی ---- دو کھانے کے چمچ
  5. تیل ----- تین کھانے کے چمچ
  6. انڈا ----- ایک عدد
  7. گرم پانی ----- حسب ضرورت
  8. اورنج یا اسٹرابیری ----- حسب پسند
  9. تیل ------ فرائی کے لیے
METHOD
  • میدے میں خمیر٬ نمک٬ چینی٬ تیل اور انڈا مکس کر کے ہلکے گرم پانی سے گوندھ لیں - تیل کا ہاتھ لگا کر گیلے کپڑے سے ڈھک کر رکھ دیں- جب آٹا پھول جائے تو چھوٹے پیڑے بنالیں- ہتھیلی پر پیڑہ رکھیں درمیان سے دبا کر جام بھریں اور دوبارہ پیڑہ بنالیں- گرم تیل میں ہلکی آنچ پر دو منٹ فرائی کریں دونوں طرف سے سنہری رنگ آجائے تو پلیٹ میں نکال لیں- سرونگ ڈش میں فرائی کیے ڈونٹ رکھیں اور اورنج جیلی کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions