Ister Fried Dick Slice Recipe in Urdu

Ister Fried Dick Slice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Ister Fried Dick Slice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Ister Fried Dick Slice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

9484

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ambreen from Lahore
سٹر فرائنڈ ڈک سلائس (INGREDIENTS)
  1. بطخ کا گوشت سینے کا کھال سمیت 500گرام
  2. گرین بل پیپر 150گرام
  3. ایم ایس جی ایک گرام
  4. چینی 0.5گرام
  5. لچھوں میں کٹے ہوئے پیاز ایک گرام
  6. پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 15ملی لیٹر
  7. سوپ سٹاک 75ملی لیٹر
  8. نمک 1.5گرام
  9. سرکہ پانچ گرام
  10. سیسم آئل پانچ ملی لیٹر
  11. چربی 500گرام ( 75گرام صرف ہوتی ہے۔ )
METHOD
  • بطخ کی کھال اتار دیں۔ بطخ کے پتلے پتلے پارچے کر یں۔ ایک پیالے میں انڈے کی سفیدی ، نمک اور کارن سٹارچ یکجا کر یں۔ اس میں بطخ شامل کر دیں۔ اور اچھی طرح مکس کر یں۔ گرین پیپر ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔پین میں آئل گرم کر یں۔ جب گرم ہو جائے گوشت شامل کر دیں۔ تمام ٹکڑوں کو علیٰحدہ کرتے ہوئے سٹر فرائی کر یں۔ جب پک جائے آگ سے ہٹا کر آئل نکال دیں۔ پین کو پھر سے آگ پر رکھ دیں۔ اس میں 25ملی لیٹر آئل موجود ہو۔ اس میں پیاز اور گرین پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ اب اس میں سرکہ ، سوپ سٹاک، ایم ایس جی ، نمک ، چینی اور اس کے ساتھ ہی بطخ کا گوشت ڈال دیں۔ ایک سا سٹر کر یں۔ سیسم آئل اوپر چھڑک دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions