Gosht Or Sabzi Pulao Recipe in Urdu

Gosht Or Sabzi Pulao Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gosht Or Sabzi Pulao Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gosht Or Sabzi Pulao Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

16084

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kiran from Karachi
گوشت اور سبزی کا پلاؤ (INGREDIENTS)
  1. مٹر ایک پاؤ
  2. چاول آدھ کلو
  3. گھی ایک پاؤ
  4. گرم مصالحہ ایک ٹی اسپون
  5. لہسن ایک پوتھی
  6. پیاز ایک پاؤ
  7. گاجر آدھ پاؤ
  8. آلو ایک پاؤ
  9. ادرک آدھ چھٹانک
  10. دہی آدھ پاؤ
  11. نمک و سرخ مرچ حسب پسند
METHOD
  • آلو، مٹر اور گاجر کو صاف کر کے گول قتلے کاٹ کر ابال کر رکھ لیں۔ ایک برتن میں گھی ڈال کر پیاز ڈال کر اسے سرخ کر لیں۔ پیاز کو نکال کر پیس لیں اور الگ رکھ دیں۔ اب گھی میں گوشت ڈال کر بھونیں۔ جب گوشت کا رنگ بادامی ہو جائے تو لہسن اور ادرک پیس کر ڈال دیں۔ چند منٹ کے بعد جو پیاز سرخ کر کے پیس لیا تھا وہ اس میں ڈال دیں اور ساتھ ہی پسا ہوا گرم مصالحہ، نمک اور سرخ مرچ ڈال دیں اور خوب بھونیں۔ جب گھی تر آئے تو ایک پیالی پانی ڈال دیں تاکہ گوشت گل جائے۔ اس کے بعد نیچے اتار لیں۔ کسی دوسری دیگچی میں چاولوں کو ابال لیں۔ چاول تین حصے گلے ہوئے ہوں۔ اب ایک بڑے برتن میں چاول کی تہہ، پھر مٹر اور آلو اور گاجر کی تہہ اسی طرح تہیں لگائیں اور آنچ دھیمی کر دیں۔ بیس منٹ کے بعد اتار لیں لذیذ پلاؤ تیار ہے۔
Reviews & Discussions

Recipes posted point wise makes it easier for new learners like me to follow it properly and get the desired results. Similarly, this Gosht or sabzi pulao recipe listed step by step makes my cooking fun.

  • Maheena, Faisalabad
  • Wed 31 Aug, 2016