Fruits Pancakes

Fruits Pancakes is regarded among the popular dishes. Read the complete Fruits Pancakes with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fruits Pancakes from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Fruits Pancakes

Person Person

4-5 persons

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1398

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
فروٹس پین کیکس (INGREDIENTS)
  1. • انڈے دو عدد (Eggs 2)
  2. • دودھ ساڑھے تین اونس (Milk 3 ½ ounce)
  3. • مکھن ایک اونس پگھلا ہوا (Butter 1 ounce melted)
  4. • میدہ ساڑھے تین اونس (All purpose flour 3 ounce)
  5. • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (Baking powder 1 tsp)
  6. • کاسٹر شوگر دو کھانے کے چمچ (Caster sugar 2 tbsp)
  7. • ونیلا ایسنس ایک چوتھائی چائے کا چمچ (Vanilla essence ¼ tsp)
  8. • بلیو بیریز تین کھانے کے چمچ سوکھی (Blue berries 3 tbsp dried)
  9. • آئسنگ شوگر ایک چٹکی (Icing sugar 1 pinch)
  10. • آئل حسبِ ضرورت (Oil as required)
METHOD
  • 1. انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ (separate) کرلیں۔ 2. ایک پیالے (bowl) میں دودھ، مکھن اور انڈوں کی زردی ڈال کر اچھی طرح مِکس (mix) کریں۔ 3. ایک پیالے (bowl) میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور کاسٹر شوگر مِکس (mix) کریں۔ 4. اس میں دودھ کا آمیزہ ڈال کر اچھی طرح بیٹ (beat) کریں کہ بیٹر (beater) بن جائے۔ 5. پھر اس میں ونیلا ایسنس (vanilla essence) اور سوکھی بلیو بیریز (dry blue berries) ڈال کر فولڈ (fold) کریں۔ 6. ایک فرائنگ پین (frying pan) میں تھوڑا سا تیل گرم (heat oil) کریں۔ 7. اس میں ایک چمچہ بھر کر بیٹر (beater) ڈالیں۔ 8. اچھی طرح پھیلائیں (spread) کہ پین کیک بن جائے۔
Reviews & Discussions