Fried Ghiya Tori Or Chili Souce Recipe in Urdu

Fried Ghiya Tori Or Chili Souce Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Ghiya Tori Or Chili Souce Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Ghiya Tori Or Chili Souce Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

8638

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Faiza from Rawalpindi
فرائی گھیا توری اور چلی سوس (INGREDIENTS)
  1. کارن آئل ایک کھانے کا چمچ
  2. پیاز درمیانہ باریک کٹا ہوا ایک عدد
  3. لال کشمیری مرچ(بغیر بیج کے چوکور کٹی ہوئی ) ایک عدد
  4. لال مرچ پسی ہوئی دو چائے کا چمچ
  5. ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ کلو
  6. سبزی کا سوپ ایک پیالی
  7. گرم پانی چوتھائی پیالی
  8. گھیا توری (گول سلائسیز) آدھ کلو
  9. دودھ دو تہائی پیالی
  10. میدہ آدھی پیالی
  11. تیل ڈیپ فرائی کرنے کے لئے
  12. نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
  13. سلاد اور سبز دھنیا کی پتیاں سجانے کیلئے:
METHOD
  • فرائینگ پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز شامل کر کے دو منٹ پکائیں۔ کشمیری مرچ کے چوکور ٹکڑے ڈالیں اور سرخ مرچ ڈال کر 30سیکنڈ پکائیں۔ ٹماٹر شامل کر یں، سبزی کا سوپ اور پانی ملا کر 10منٹ کیلئے پکائیں۔ گھیا توری کے موٹے سلائس کر یں۔ ایک پلیٹ میں دودھ اور دوسری پلیٹ میں آٹا ڈالیں۔ گھیا توری کے سلائسیز پہلے دودھ میں ڈبوئیں اور پھر آٹے میں اچھی طرح کوٹ کر یں۔ تیل اتنا گرم کر یں کہ اگر ڈبل روٹی کا ایک ٹکڑا اس میں ڈالیں تو وہ 30سیکنڈ میں براؤن ہو جائے۔ سلائسیز کو گرم تیل میں فرائی کر یں حتیٰ کہ وہ خستہ ہو جائیں پھر ان کو پیپر ٹاول پر نکال لیں۔ ہر پلیٹ میں سلا د کے پتے رکھیں اور اس پر تیار شدہ سوس ڈالیں اور سوس کے اوپر تلی ہوئی گھیا توری رکھیں، اوپر دھنیا کی پتیاں سجائیں اور ڈبل روٹی کے ساتھ کھائیں۔
Reviews & Discussions