Fish Amritsari Recipe in Urdu

Fish Amritsari Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Amritsari Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Amritsari Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

3453

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shumaila from
فش امرتسری (INGREDIENTS)
  1. رہو یا سرمئی مچھلی آدھا کلو ﴿بڑے فلے)
  2. پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی)
  3. ٹماٹر دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے)
  4. لیموں دو عدد
  5. لہسن کے جوئے آٹھ عدد ﴿باریک کٹے ہوئے)
  6. ادرک ایک بڑا ٹکڑا ﴿باریک کٹی ہوئی)
  7. گڑ ایک کھانے کا چمچ
  8. سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. :مصالحہ کے لیے
  11. (ہری مرچ آٹھ عدد ﴿کچلی ہوئی)
  12. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  13. سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿کچلا ہوا)
  14. گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا)
  15. لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی)
  16. تیل حسب ضرورت
METHOD
  • رہو یا سرمئی مچھلی کو دھوئے بغیر سفید سرکہ لگاکر پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔ اب اسے دھوکر چھلنی میں رکھیں، تاکہ پانی نکل جائے۔ پھر مچھلی میں تھوڑا نمک اور لیموں کا رس لگا دیں۔ اس کے بعد توا گرم کرکے ذراسی چکنائی لگائیں اور مچھلی کے ٹکڑوں کو توے پر رکھ کر اُن کا پانی خشک کرلیں۔ اب پیاز، ادرک، لہسن کے جوئے، لال مرچ، زیرہ اور نمک ملاکر مچھلی میں لگاکر پانچ منٹ کے لیے رکھ دیں۔ پھر فرائینگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں مصالحہ لگی مچھلی شیلو فرائی کرلیں۔ اس کے بعد ایک کڑاہی میں ٹماٹر، گرم مصالحہ، ہلدی اور تیل ڈال کر مصالحہ بھون لیں۔ پھر گڑ شامل کریں، جب گڑ پگھل جائے تو اس میں تلی مچھلی پھیلا کر ڈال دیں۔ آخر میں اوپر کچلی ہری مرچ ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں۔ مزے دار امرتسری مچھلی گرم گرم نان اور سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions