Eggless almond chocolate filled cookies Recipe in Urdu

Eggless almond chocolate filled cookies Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Eggless almond chocolate filled cookies Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Eggless almond chocolate filled cookies Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

819

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kanwal from khi
ایگ لیس آلمنڈ چاکلیٹ فِلڈ کوکیز (INGREDIENTS)
  1. میدہ ............2کپ
  2. مکھن............ 1کپ
  3. چینی............... 3کھانے کے چمچے
  4. پسی دارچینی........... 1/2چائے کا چمچہ
  5. ونیلایسنس............... 1/2چائے کا چمچہ
  6. دودھ.............. 2-3کھانے کے چمچے
  7. نمک ................1/4چائے کا چمچہ
  8. آئسنگ شوگر(چھڑکنے کے لیے)............ چند قطرے
  9. آلمنڈ چاکلیٹ فلنگ کے لیے ۔
  10. کٹے بادام ..........1/2کپ
  11. چینی................. 1/3کپ
  12. چاکلیٹ چپس ........3کھانے کے چمچے
  13. ونیلاایسنس............. 1/2چائے کے چمچہ
METHOD
  • ایک پیالے میں 1/2کپ کٹے بادام ، 1/3کپ چینی ، 3کھانے کے چمچے چاکلیٹ چپس اور 1/2چائے کا چمچہ ونیلاایسنس اچھی طر ح ملاکر فلنگ تیار کرکے ایک طرف رکھ دیں ۔ کوکیز کے لیے ایک پیالے میں 2کپ میدہ ، 1/4چائے کا چمچہ نمک ، 1/2چا ئے کا چمچہ ونیلا ایسنس ، 3کھانے کے چمچے چینی اور ایک کپ مکھن ملائیں۔ اب اس میں 2سے 3کھانے کے چمچے دودھ شامل کرکے نرم ڈو تیار کریں۔ تیارڈو کی چھوٹے چھوٹے پیڑے بنائیں، انگلیوں کی مدد سے پیڑے چپٹے کریں اور چمچے کی مدد سے تیار فلنگ ڈال کر دوبارہ پیڑے بنالیں ۔ تیار پیڑے بیکنگ شیگ پر ایک ایک انچ کے فاصلے پر رکھیں اور ہاتھ کی مدد سے تھوڑا دبالیں ۔ 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پہلے سے گرم اوون میں 28سے 30منٹ تک کوکیز بیک کریں ۔ گرم کوکیز پر آئسنگ شوگر چھڑ کیں ۔ اگر آئسنگ شوگر نہ چھڑکنی ہوتو ڈو تیار کرتے وقت 2کھانے کے چمچے چینی شامل کرلیں ۔ کوکیز جالی پر نکال کر مکمل ٹھنڈی کریں اور پھر ائیر ٹائٹ جار میں محفوظ کرلیں۔
Reviews & Discussions