Easter Cookies Recipe in Urdu

Easter Cookies Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Easter Cookies Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Easter Cookies Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:55 - 0:30

comments Comments

2

reviews Views

5604

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
ایسٹر کوکیز (INGREDIENTS)
  1. ان سالٹڈ مکھن چار اونس (پگھلا ہوا)
  2. کاسٹر شوگر تین اونس
  3. انڈے کی زردی ایک عدد
  4. (کالے کشمش تھوڑے سے (بیج نکال کر اور دھو کر
  5. مالٹے کا چھلکا ایک کھانے کا چمچ
  6. انڈے کی سفیدی ایک عدد
  7. میدہ سات اونس
  8. دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  9. دودھ ایک سے دو کھانے کے چمچ
  10. (کیک اسپائس پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (دار چینی، لونگ، جائفل
METHOD
  • مکھن کو بیٹر کی مدد سے اچھی طرح بیٹ کرلیں۔ پھر اس میں کاسٹر شوگر اور انڈے کی زردی شامل کر کے بیٹ کریں۔ پھر اس میں مالٹے کا چھلکا، کشمش، میدہ، کیک اسپائس پاؤڈر اور دار چینی پاؤڈر ڈال کر بیٹر کی مدد سے اچھی طرح بیٹ کرلیں۔ پھر اس میں دودھ ڈال کر اس کا بیٹر بنا کر آدھے گھنٹے کےلئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر اسے بیل کر کوکیز کٹر کی مدد سے کاٹ کر بیکنگ ٹرے پر رکھ لیں۔ پھر اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ کےلئے بیک کریں۔ اب کوکیز کو نکال کر انڈے کی سفیدی کے ساتھ برش کرکے دوبارہ دس منٹ کےلئے بیک کر دیں۔ پھر کاسٹر شوگر ڈال کر وائر ریک پر رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔
Reviews & Discussions

Last weekend I made Easter Cookies under the instruction of this method. You know It tastes like heaven and took exactly the same time to prepare as suggested in the recipe. I was really wondering because everyone in my home like the taste of it.

  • Jawhara, Islamabad
  • Thu 02 Mar, 2017

sooooooooooo good

  • muhidali, sailkot
  • Mon 26 Aug, 2013