Dahi Sabzi Recipe

Dahi Sabzi Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Dahi Sabzi Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dahi Sabzi Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

624

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ambar from khi
دہی سبزی (INGREDIENTS)
  1. آلو آدھا کلو
  2. پالک آدھا کلو
  3. ٹماٹر دو عدد
  4. مٹر ایک پاؤ
  5. پھول گوبھی ایک پاؤ
  6. گاجر دو عدد
  7. دہی ایک پاؤ
  8. لال مرچ دس عدد بڑی
  9. زیرہ ایک چائے کا چمچ
  10. نمک ایک چائے کا چمچ
  11. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  12. رائی دو چائے کے چمچ
  13. لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
  14. میتھی دو کھانے کے چمچ سوکھی
  15. ہرا دھنیا آدھی گٹھی کٹا ہوا
  16. تیل آدھا کپ
METHOD
  • بڑی لال مرچ کو پانی میں رات بھر کے لیے بھگو دیں۔
  • اب انھیں نکال کر زیرہ، نمک، ہلدی اور دہی ڈال کر بلینڈر میں پیس لیں۔
  • پھر آدھا کپ تیل گرم کرکے آلو، گاجر، مٹر اور پھول گوبھی ڈال کر فرائی کریں اور نکال لیں۔
  • اب اسی تیل میں رائی ڈالیں۔
  • جب خوشبو آنے لگے تو اس میں تیار کیا ہوا دہی شامل کریں اور مصالحے کو اچھی طرح بھون لیں۔
  • پھر اس میں فرائی کی ہوئی سبزیاں، پالک اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • اس کے بعد اسے ہلکی آنچ پر دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  • جب سبزیاں گل جائیں تو اُن میں لیموں کا رس، سوکھی میتھی اور ہرا دھنیا ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions