Cremi Tikka Recipe in Urdu

Cremi Tikka Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cremi Tikka Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cremi Tikka Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

1

reviews Views

13682

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ferwa from Karachi
کریمی تکہ (INGREDIENTS)
  1. گوشت ڈیڑھ کلو(بڑے پیس)
  2. گوشت گلانے کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
  3. دہی دو کھانے کے چمچ
  4. ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ(بھون کر پیس لیں)
  5. ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  6. لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  7. نمک حسب ذائقہ
  8. لہسن، ادرک ایک کھانے کا چمچ(کٹا ہوا)
  9. کھٹائی ایک کھانے کا چمچ( پسی ہوئی)
  10. مکھن یا گھی دو کھانے کا چمچ
  11. فریش کریم آدھا کپ
METHOD
  • گوشت گلانے کا پاؤڈر، دہی، سفیدزیرہ، ثابت دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، لہسن، ادرک کا پیسٹ، کھٹائی، مکھن یا گھی اور فریش کریم مکس کر لیں۔ گوشت میں مصالحہ لگا کر کانٹے سے گود لیں۔ تین سے چار گھنٹے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔ اوون کو 150Cپر پہلے سے گرم کر لیں۔ گوشت کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر 180Cپر40-45 منٹ تک بیک کر لیں۔ اچھی طرح بیک ہونے کا پر نکال لیں۔ کیچپ اور دہی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

My dining table is always full of tempting food! I make healthy and tasty food for my family. This time I will make Cremi tikka in the same way that you guys have listed. I truly trust your recipes.

  • Hizaqat, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016