Chole Salad Recipe in Urdu

Chole Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chole Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chole Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:05

comments Comments

0

reviews Views

6163

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hifsa from Pishawar
چھولے سلاد (INGREDIENTS)
  1. کابلی چھولے(ابال لیں) دو کپ
  2. پیاز(چوپ کر لیں) چھ عدد(چھوٹی )
  3. ٹماٹر (کیوب میں کاٹ لیں) دو عدد
  4. زیتون 12عدد(بیج نکال کر دو حصوں میں کاٹ لیں)
  5. پودینہ(چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
  6. انڈے(سخت ابلے ہوئے) چار عدد
  7. زیتون کا تیل پانچ کھانے کے چمچے
  8. سرکہ تین کھانے کے چمچے
  9. نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
METHOD
  • چھولوں کو ایک سرونگ باؤل میں نکال لیں۔ اب اس میں پیاز، ٹماٹر، زیتون اور پو دینہ ڈال کر مکس کر لیں۔ ایک علیحدہ پیالے میں زیتون کا تیل، سرکہ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں۔ اب یہ ڈریسنگ چھولوں پر ڈال دیں اور نمک ، سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک کر مکس کر لیں۔ آخر میں ابلے ہوئے انڈوں سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions