Chocolate Tuiles Recipe in Urdu

Chocolate Tuiles Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Tuiles Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Tuiles Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1558

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shenaz iqbal from
چاکلیٹ ٹیولز (INGREDIENTS)
  1. انڈے کی سفیدی ۔۔ ایک عدد
  2. براؤن شوگر ۔۔ دو اونس
  3. میدہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  4. کوکو پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  5. کریم ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. پگھلا مکھن ۔۔ ایک اونس
  7. کٹے ہوئے بادام ۔۔ ایک اونس
METHOD
  • ایک باؤل میں انڈے کی سفیدی، براؤن شوگر، میدہ، کوکو پاؤڈر، کریم اور مکھن ڈال کر وسک سے اچھی طرھ مکس کرلیں تاکہ گٹھلیاں نہ بن جائیں۔ اب بیکنگ ٹرے پر ایک کھانے کا چمچہ تیار کیا ہوا آمیزہ ڈال دیں اور پورے آمیزے کو گول دائرے کی شکل دے دیں۔ اوپر سے بادام ڈال کر چار سے پانچ منٹ کے لئے 220 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔ بیک کرنے کے فورا نکال کر گرم گرم بیلن پر رول کردیں۔ جب ٹھنڈے ہوجائے اور ٹیولز کی شکل اختیار کرلیں تو سرو کرلیں۔
Reviews & Discussions