Chocolate Butter Fly Cup Recipe in Urdu

Chocolate Butter Fly Cup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Butter Fly Cup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Butter Fly Cup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2198

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Momena Mehreen from
بلیک فوریسٹ کریپس (INGREDIENTS)
  1. میدہ ۔۔ چار اونس
  2. انڈہ ۔ ایک عدد
  3. انڈے کی زردی ۔۔ ایک عدد
  4. دودھ ۔۔ ایک کپ
  5. فلنگ کے اجزاء:
  6. تازہ چیری یا چیری پائی فلنگ کریم
  7. چاکلیٹ سوس
  8. چاکلیٹ آئس کریم
METHOD
  • ایک باؤل میں میدہ، انڈہ اور انڈے کی زردی ڈال کر دودھ کو وکس کی مدد سے اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔ جب آمیزہ اسموتھ ہوجائے تو کور کر کے تیس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ کریپ پین کو گرم کر کے برش کی مدد سے تیل لگا کے تین بڑے کھانے کے چمچے بیٹر شامل کر کے پین میں ڈال کر پہلے ایک سائیڈ کو ایک منٹ کے لئے پکائیں اور پھر پلٹ کر دوسری سائیڈ کو بھی ایک منٹ کے لئے پکائیں۔ اب مین میں سے کریپس کو نکال کر ایک دوسرے پر رکھتے جائیں۔ اور درمیان میں گریس پروف پیپر رکھے تاکے ایک دوسرے سے نہ چپکیں۔ جب ٹھنڈا ہوجائے تو ایک کھانے کا چمچہ چیری پائی فلینگین یا تازہ چیریز اور ایک اسکوپ چاکلیٹ آئسکریم شامل کر کے فولڈ کریں۔ آخر میں چاکلیٹ سوس ڈال کر کریم کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions