Chinese Samose Recipe in Urdu

Chinese Samose Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Samose Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Samose Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

12163

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehak from Karachi
چائنیزسموسے (INGREDIENTS)
  1. میدہ 200گرام
  2. بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  3. پسی ہوئی سیاہ مر چیں آدھا چمچ
  4. انڈے تین عدد
  5. اجینو موتو حسب ذائقہ
  6. سنگھاڑے 100گرام
  7. یخنی آدھاکپ
  8. پیاز 50گرام
  9. ہری مر چیں 6عدد
  10. ہرا دھنیا 50گرام
  11. آلو 200گرام
  12. خوشبو چند قطرے
  13. زیرہ نصف چمچ
  14. مٹر کے دانے 50گرام
METHOD
  • میدہ چھان کر اس میں بیکنگ پاؤ ڈر ، تھوڑا سا اجینو موتو اور زیرہ ملائیں ۔اس میں یخنی اور پانی ڈال کر میدہ گوندیں اور نصف گھنٹہ کے لئے رکھ چھوڑیں ۔سنگھاڑے باریک پیس لیں ۔مٹر کے دانے ابال کر رکھ لیں۔آلو ابال کر چھلکے اتار دیں اور آلو باریک پیس لیں ۔ہرا دھنیا دھو کر صاف کریں اور باریک کتر لیں ۔ ہری مر چیں بھی باریک کتر لیں پیار چھیل کر باریک چھوٹے چھو ٹے ٹکڑوں میں کاٹیں ۔انڈے ایک پیالی میں پھینٹ کر رکھ لیں ۔اس کے بعد ایک برتن میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آمیزہ بنا ئیں ۔پھر گوندھا ہواہوا میدہ لکڑی کے تختے پر ڈال کر بیلنے سے بیل کر باریک تہہ بنا ئیں اور چھری کے ساتھ باریک باریک ریپرز کاٹ لیں ۔جب تمام ریپرز تیار ہو جائیں ۔تو پرت میں ایک چمچ تیار کرد ہ آمیزہ رکھ کر ر یپرز کو بند کر تے جائیں پھر ایک فرائی پان میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں ۔جب گھی خوب گرم ہو جا ئے تو اس میں سموسے انڈوں کے آمیزے میں ڈبو ڈبو کر تلتے جائیں اور سرخ ہونے پر باہر نکالیں ۔ایک ٹرے میں ٹیشو پیپرز بچھائیں ۔اور اس کے اوپر گرم گرم سموسے رکھیں ۔انتاہی مزیدار اور لذیذ سموسے تیار ہیں ۔ٹماٹو کیچپ کے ساتھ نوش کریں ۔
Reviews & Discussions

Chinese Samose is most popular Pakistan recipe that you can easily prepare at home. You can even serve it to your guests and get maximum appraises from them. I have recently tried and it turned out to be delicious.

  • Afsa, Lahore
  • Mon 23 Jan, 2017

hhmmmmmmmmmm gud racipie.....

  • saba shah, lahore
  • Mon 30 Aug, 2010