Chili Chili Jheenga Recipe in Urdu

Chili Chili Jheenga Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chili Chili Jheenga Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chili Chili Jheenga Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:05 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1006

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sana from khi
چلی چلی جھینگے (INGREDIENTS)
  1. جھینگے --------------- 2/1کلو
  2. ناریل کا دودھ ---------- 2/1پیالی
  3. ادرک(چوپ کیا ہوا) ---- ایک درمیانہ ٹکڑا
  4. لہسن (چوپ کیا ہوا) ---- 5جوے
  5. پسی ہوئی ہلدی -------- ایک چائے کا چمچہ
  6. کُٹی ہوئی کالی مرچ --- ایک چائے کا چمچہ
  7. پسی ہوئی لال مرچ ---- ایک چائے کا چمچہ
  8. پسی ہوئی سفید مرچ --- 2/1چائے کا چمچہ
  9. رائی دانے ----------- 2چائےکے چمچے
  10. چھوٹی الائچیاں ------ 5عدد
  11. ہرا دھنیا------------- (چوپ کیا ہوا) 3کھانے کے چمچے
  12. نمک ---------------- حسبِ ذائقہ
  13. تیل ------------------ 4کھانے کے چمچے
METHOD
  • جھینگوں کے سامنے کے حصّے کو لمبائی میں چھُری سے چاک کرلیں۔ الائچیوں اور رائی کے دانے کوُٹ کر ایک پیالے میں ڈال دیں۔ اس میں جھینگے ، ادرک ، لہسن ، لال مرچ ، سفید مرچ ، کالی مرچ ، ہلدی اور نمک ملا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کرکے جھینگے 2منٹ تک بھونیں۔ اس میں باقی اجزاءڈال کر مزید 2منٹ بھُون کر اُتارلیں۔
Reviews & Discussions