Chicken Fried Rice Recipe in Urdu

Chicken Fried Rice Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Fried Rice Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Fried Rice Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

32

reviews Views

131387

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

~Sani~ from Karachi
چکن فرائیڈ رائس (INGREDIENTS)
  1. چاول ---- ایک کلو
  2. چکن (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) ---- آدھا کلو
  3. نمک ---- حسب ذائقہ
  4. لہسن پسا ہوا --- ایک چائے کا چمچ
  5. ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- تین سے چار عدد
  6. گاجر (باریک کٹی ہوئی) ----- دو عدد
  7. بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد چھوٹی
  8. سرکہ ----- دو کھانے کا چمچ
  9. سویا ساس ---- چار کھانے کے چمچ
  10. سفید مرچ پسی ہوئی ----- ایک کھانے کا چمچ
  11. چینی ---- ایک کھانے کا چمچ
  12. چائینیز نمک ----- ایک چائے کا چمچ
  13. انڈے ----- تین عدد
  14. کوکنگ آئل ---- چار سے چھ کھانے کے چمچ
METHOD
  • چاولوں کو ابال کر پانی نتھار لیں اور چار سے چھ گھنٹوں کے لیے ڈھک کر فریج میں رکھ دیں
  • کڑاہی میں درمیانی آنچ پر کوکنگ آئل کو دو سے تین منٹ تک گرم کریں- لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں- پھر چکن ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ چکن کا اپنا پانی خشک ہوجائے-
  • پھر چاول ڈال کر دو چمچوں کی مدد سے اتنی دیر ملائیں کہ چاول اچھی طرح گرم ہو جائیں-
  • چاولوں میں بند گوبھی٬ گاجر اور ہری پیاز ڈال کر ملائیں- ایک منٹ بعد نمک٬ چینی٬ سفید مرچ اور چائینیز نمک شامل کر کے اچھی طرح ملائیں-
  • انڈوں کو نمک اور چٹکی بھر سفید مرچ کے ساتھ ہلکا سا پھینٹ لیں اور چاولوں پر ڈال دیں- آخر میں سرکہ اور سویا ساس ڈال کر اچھی طرح ملا لیں-
Reviews & Discussions