Cherry Rus Custurd Recipe in Urdu

Cherry Rus Custurd Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cherry Rus Custurd Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cherry Rus Custurd Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

8231

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hiba from karachi
چیری رس کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. کسٹرڈ دو پیکٹ
  2. دودھ ایک لیٹر
  3. چینی ایک پیالی
  4. چیری ایک چھوٹا ڈبا
  5. کارن فلور آدھی پیالی
METHOD
  • دودھ دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔تھوڑے سے دودھ یا پانی میں کسٹرڈ گھول لیجئے۔ جب دودھ ابلنے لگے تو اس میں کسٹرڈ ڈال دیجئے اور ساتھ ساتھ چمچہ ہلاتے جائیے تاکہ گٹھلی نہ بننے پائے۔ تھوڑا سا گاڑھا ہونے پر چینی ڈال دیجئے اور مزید پکائیے۔گاڑھا ہو جانے پر اتار لیجئے اور کسی برتن میں ڈال کر جمنے کیلئے فریج میں رکھ دیجئے۔چیری کے ڈبے کو کھول کر چیری کو الگ کر لیجئے اور اس کا رس یا شیرہ کسی الگ برتن میں نکال لیجئے۔ اس شیرے میں کارن فلور اچھی طرح گھول لیجئے اور پھر کسٹرڈ کی طرح پکائیے۔ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیجئے۔کسٹرڈ جم جائے تو اسے فریج سے نکال لیجئے اور اس پر چیری کے شیرے اور کارن فلور کا آمیزہ ڈال دیجئے۔ حسب پسند اس پر چیری سجا کر یا اس کے بغیر ہی فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیجئے اور ٹھنڈا ہو جانے پر شوق فرمائیے۔
You may also like
Reviews & Discussions