Cheese Omelette Sandwich Recipe In Urdu

Cheese Omelette Sandwich Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cheese Omelette Sandwich Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cheese Omelette Sandwich Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Cheese Omelette Sandwich Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:05 - 00:10

comments Comments

0

reviews Views

1444

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashad from Hyderabad
چیز آملیٹ سینڈوچ (INGREDIENTS)
  1. انڈے_____ 2 عدد
  2. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  3. کالی مرچ کُٹی ہوئی_____ آدھی چائے کا چمچ
  4. ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ
  5. پیلی شملہ مرچ (چوپ کیا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچ
  6. ہری مرچ (چوپ کیا ہوا) _____ آدھی چائے کا چمچ
  7. سبز شملہ مرچ (چوپ کیا ہوا) _____ 1 کھانے کا چمچ
  8. کھانے کا تیل_____ 2 کھانے کا چمچ
  9. مکھن_____ 2 کھانے کا چمچ
  10. ٹماٹر(چوپ کیا ہوا) _____ 1 عدد
  11. مائیو نیز_____ حسبِ ضرورت
  12. کھیرا_____ حسبِ ضرورت
  13. سفیدتِل_____ حسبِ ضرورت
  14. چیز سلائس_____ 2 عدد
  15. ٹماٹر( سلائس کٹنگ) _____ 1 عدد
  16. بریڈ سلائس_____ 2 عدد
METHOD
  • ایک برتن میں انڈوں کو ڈال کر پھینٹ لیں اب اس میں نمک، کالی مرچ، ہرا دھنیا، ٹماٹر، پیلی شملہ مرچ، سبز شملہ مرچ اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں تیار کیا ہوا انڈے کا میکسچر ڈال کر فرائی کر لیں۔ آملیٹ تیار ہے۔ اب بریڈ سلائس کو گرم کر کے لائٹ براؤن کر لیں اب اس کے ایک سائس پر مایونیز لگا لیں پھر فرائی کیا ہوا آملیٹ، چیز سلائس ،پھر ٹماٹر، کھیرا رکھ کر بریڈ سلائس کو اُپر رکھ دیں۔ اب بریڈکے دونو طرف مکھن لگا لیں اور اس پر سفید تل ڈال کر پین میں بغیرتیل کے تھوڑا سا گرم کر لیں۔ تل گرم ہونے سے لائٹ براؤن ہونے لگیں گے۔ آپکا مزے دار چیز آملیٹ سینڈوچ تیار ہے۔
Reviews & Discussions