Chawal ki kheer


(by Sobia from Lahore)


  Views: 13710 Print Email Reviews
اجزاء:
چاول 1/3 کپ
دودھ ڈیڑھ کلو
چینی حسب پسند
پسی ہوئی الائچی تین عدد
ناریل کٹا ہوا تھوڑا سا



ترکیب:
ٹوٹے ہوئے چاول دھو کر تین گھنٹے کیلئے بھگو دیں پھر ہاتھوں سے خوب مسل لیں تاکہ باریک ہو جائیں۔ اسی پانی میں آدھ گلا یا مکمل گلا لیں پھر اتار کر دودھ ملا لیں اور چمچ چلا کر پکائیں۔ گاڑھی ہونے لگے تو چینی حسب پسند شامل کر دیں الائچی بھی ڈال دیں۔ ناریل کاٹ کر ڈالیں۔ چینی کا پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر کھائیں۔ چاول ابالے بغیر بھی کھیر پکائی جا سکتی ہے اس میں یہ خیال رکھیں کہ چاول اچھی طرح گل جائیں۔ آنچ تیز نہ کر یں اور پانی کی جگہ دودھ زیادہ ڈالیں۔
You may also like
 
Reviews & Discussions - Chawal ki kheer
i like it :) thankx sobia,

Rabia noor - malden 25 Aug, 2011

Chawal ki kheer - Above is the Chawal ki kheer recipe by which you can make Chawal ki kheer easily anywhere around the world. All the ingrediants & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Chawal ki kheer recipes at Hamariweb.com