Black Forest Crispy Recipe in Urdu

Black Forest Crispy Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Black Forest Crispy Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Black Forest Crispy Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

2043

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shenaz iqbal from
چاکلیٹ بٹر فلائی کپ کیکس (INGREDIENTS)
  1. مکھن ۔۔ چار اونس
  2. کاسٹر شوگر ۔۔ چار اونس
  3. انڈے ۔۔ دو عدد
  4. سلیف رائسنگ میدہ ۔۔ تین اونس
  5. کوکو پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. آئسنگ کے لئے:
  8. کوکو پاؤڈر ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  9. گرم پانی تین کھانے کے چمچے
  10. مکھن ۔۔ چھ اونس
  11. آئسنگ شوگر ۔۔ بارہ اونس چھنی ہوئی
METHOD
  • ایک باؤل میں مکھن اور چینی پھینٹ کر اس میں انڈے، کوکو، میدہ اور بیکنگ پاؤڈر مکس کرلیں۔ اب آمیزے کو کپ کیکس کے ٹن میں ڈال کر بیس منٹ کے لئے 180 سینٹی گریڈ پر بیک کرلیں۔
  • آئسنگ کے لئے: کوکو پاؤڈر کو پانی میں گھول لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر مکھن اور آئسنگ شوگر کو پھینٹ کر اس میں شامل کرلیں۔ جب کپ کیکس ٹھنڈے ہوجائے تو ہر کپ کیک کے اوپر سے ایک پیس کاٹ کر نکال لیں۔ پھر انھیں بیچ میں سے آدھا کر کے اندر چاکلیٹ بٹر کریم پائپ کرلیں اور کٹے ہوئے کیک کے پیس کو اس اینگل سے لگائیں کہ تتلی کے پر جیسے لگے۔
Reviews & Discussions