Bhigar Chicken Recipe in Urdu

Bhigar Chicken Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Bhigar Chicken Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Bhigar Chicken Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

2

reviews Views

10861

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Noreen from Karachi
بگار چکن (INGREDIENTS)
  1. چکن 1.5کلو گرام
  2. محفوظ کی ہوئی سیچوآن ویجی ٹیبل 50گرام
  3. کالے رنگ کیسوئی سوس 1.5گرام
  4. ابالی ہوئی چربی 50ملی لیٹر
  5. سالٹ 75گرام
  6. بغیر چربی کے بیف 75گرام
  7. سرکہ 15ملی لیٹر
  8. پنجنٹ سوس 1.5ملی لیٹر
  9. پیپر کارن سالٹ دس گرام
  10. ادرک 1.5گرام
  11. پرزے پرزے کیا ہوا پیاز 7.5گرام
  12. ویکس پیپر کے کئی شیٹ کنول کے پتے۔ کچھ مٹی۔
  13. پٹ سن کی کچھ رسیاں گیلے کپڑے کا ایک ٹکڑا
  14. ایم ایس جی 1.5گرام
METHOD
  • چکن کو دھو کر خشک کر لیں۔ اس کے پروں ، ٹانگوں اور گردن کی ہڈی تو ڑ یں۔ ٹانگوں کے گوشت پر تیز چاقو سے نشان لگائیں (*) چکن کو پیپر کارن اورنمک کا آمیزہ ملیں۔ ادرک، چلی سوس اور سرکہ باہم ملائیں ، چکن میں بھر دیں۔ اس کو15منٹ چکن کے اندر رہنے دیں۔ اور پھر نکال دیں۔ کنول کے پتے ابلتے پانی میں مقشر کر یں۔ پکانے کی ترکیب: پین کو تیز آگ پر گرم کر یں۔ چربی ، بیف اور پیاز اکٹھے سٹر فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ ادھ پکے ہو جائیں۔ کٹی ہوئی محفوظ سبزی ، سرکہ اور ایم ایس جی ڈال دیں۔ پکنے کے بعد ایک طرف رکھ دیں۔ چکن میں بیف میں بھر یں۔ اس کو پہلے چربی میں اور پھر کنول کے پتوں میں لپیٹ دیں۔ اس کے اوپر کنول کے پتوں کی ایک اور تہہ چڑھائیں۔ ان کو آپس میں رسیوں سے باندھ دیں۔ اب مٹی کونمکین پانی سے گوندھیں اور اسے گیلے کپڑے پر پھیلا دیں۔ چکن کو اس کپڑے میں ملفوف کر دیں۔ مٹی چکن کی طرف ہو۔ جب مٹی پٹ سن کر رسیوں سے چپک جائے۔ کپڑا ہٹا لیں۔ اب اس تمام چیزوں کو ویکس پیپر میں لپیٹیں اور اس پر تین ملی میٹر مٹی کی تہہ جمائیں ۔ روسٹ کرنے کے لیے مصنوبر کی لکڑی جلائیں۔ چکن کو پندرہ منٹ آگ پر رکھیں۔ پھر چکن کو صنوبر کی لکڑی سے ڈھانپ دیں۔ اور آدھا گھنٹہ روسٹ کر یں۔ اب چکن کو آگ کے اندر سے نکال کے آگ کے اوپر رکھ دیں۔ پھر چکن کو دو گھنٹے تک گرم راکھ میں دبائے رکھیں۔ مٹی ہٹائیں۔ پتے ہٹائیں۔ اور پلیٹ میں رکھ کر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions

I followed this bhigar chicken recipe step by step, in the kitchen but still couldn’t get the right taste and aroma. I can’t recognize my mistake. Can I share my method and picture of dish online on this page so someone can help me correct myself?

  • Nimra, Lahore
  • Sat 28 Jan, 2017

i like ur receipe.

  • samia, faisalabad
  • Fri 27 May, 2011