Besan Ke Parathay Recipe in Urdu

Besan Ke Parathay Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Besan Ke Parathay Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Besan Ke Parathay Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Besan Ke Parathay Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7812

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Zehra Munnawer from
بیسن کے پراٹھے (INGREDIENTS)
  1. بیسن ۔۔۔ 500 گرام
  2. آٹا ۔۔ 125 گرام
  3. نمک ۔۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  4. کٹی لال مرچ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  5. دھنیا ۔۔ (کٹا ہوا ) ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  6. زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. اناردانہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
  8. پیاز ۔۔ ایک عدد
  9. ہرا دھنیا ( چوپ ) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  10. پودینہ ( چوپ ) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  11. ہری مرچ ۔۔ چار عدد
  12. گھی ۔۔ آدھا کپ
METHOD
  • بیسن کے پراٹھے بنانے کیلئے سب سے پہلے آٹا اور بیسن کو مکس کریں پھر اس میں تمام اجزاء شامل کر کے گوند لیں اور ایک گھنٹے کے لئے سائید پر رکھ دیں اسکے بعد پیڑا بنا کر روٹی بیلیں پھر توئے پر گھی لگا کر پراٹھا بنالیں آخر میں اچار اور پیاز کے رائتے کیساتھ گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions