Besan Ke Ladoo Recipe in Urdu

Besan Ke Ladoo Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Besan Ke Ladoo Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Besan Ke Ladoo Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:25

comments Comments

27

reviews Views

163843

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Malaika from Karachi
بیسن کے لڈو (INGREDIENTS)
  1. بیسن ایک پاؤ
  2. سبز الائچی چار عدد
  3. گھی آدھ پاؤ
  4. بادام، پستہ ایک چھٹانک
  5. چینی ایک چھٹانک
  6. نوٹ: چینی کی جگہ مصری یا شکر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
METHOD
  • کڑاہی میں گھی کڑ کڑائیں اور اس میں بیسن ڈال دیں۔ بیسن کو خوب اچھی طرح بھونیں۔ جب بیسن کا رنگ بادامی ہو جائے اور خوشبو آنے لگے تو نیچے اتار کر رکھ دیں۔ ٹھنڈا ہو جائے تو چینی پیس کر اس میں ملا لیں۔ بادام، پستہ اور الائچی کو باریک پیس کر بیسن میں ملا لیں۔ دودھ کا چھینٹا دے کر لڈو بنا لیں۔ نہایت لذیذ اور عمدہ لڈو تیار ہوں گے۔ چائے کے ساتھ یہ لڈو بہت ذائقہ دیتے ہیں۔ ڈش میں ر کھ کر اوپر چاندی کے ورق لگا کر پیش کر یں۔
Reviews & Discussions