Barbecue Seafood Platter Recipe in Urdu

Barbecue Seafood Platter Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Barbecue Seafood Platter Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Barbecue Seafood Platter Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

5494

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

asma from
باربی کیو سی فوڈ پلیٹر (INGREDIENTS)
  1. مچھلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کلو
  2. جھینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا کلو
  3. نمک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  4. ادرک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین انچ کا ٹکڑا
  5. لہسن کے جوے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  6. پسی ہوئی لال مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
  7. ہلدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ
  8. سفید زیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
  9. دہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدھی پیالی
  10. لیموں کا رس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چار سے چھ کھانے کے چمچ
  11. آئل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ضرورت
METHOD
  • بغیر کانٹے کی مچھلی لے کر اس کی سلائسز کر لیں اور جھینگوں کا چھلکا اس طرح نکالیں کہ ان کی دم علیحدہ نہ ہو۔ دونوں چیزوں کو صاف دھو کر رکھ لیں اور ایک بڑے پیالے میں اس کا مصالحہ تیار کر لیں۔ ادرک اور لہسن کو باریک پیس لیں،زیرہ بھون کر پیس لیں اور ان لال مرچوں کے ساتھ پیالے میں ڈال کر ملائیں۔ساتھ ہی اس میں دو کھانے کے چمچ آئل اور دہی ملائیں اور آخر میں لیموں کا رس شامل کر کے مصالحے کا مکسچر تیار کر لیں۔ جھینگے اور مچھلی سلائسز کو اس میں ڈال کر ہلکے ہاتھ سے ملائیں تاکہ ٹوٹنے نہ پائیں اور اسے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ انگیٹھی میں کوئلے ڈال کر جلائیں لیکن دھیان رہے انہیں اچھی طرح جلنے کے بعد پھیلا دیں اور تھوڑی سی آنچ ہلکی ہونے کا انتظار کریں کیونکہ مچھلی نازک ہوتی ہے اور کم وقت میں پک جاتی ہے اس لئے اسے زیادہ آنچ درکار نہیں ہوتی۔ دو سیخیں اکٹھی لے کر ان پر مچھلی کے سلائسز کو پرو لیں اور جھینگوں کو لمبائی میں سیخ پر پرو کر رکھتے جائیں۔ ان سییخوں کو انگیٹھی پر رکھ کر احتیاط سے ایک طرف سے سینک لیں اور درمیان میں برش کی مدد سے ڈالڈا اولیو آئل لگائیں پھر پلٹ کر دوسری طرف سے بھی اسی طرح سینک لیں۔
Reviews & Discussions

My friend is invited at my place on Eid 2nd day. I am thinking to make 2 recipes myself and my mother will make the dessert. This Barbecue Seafood Platter recipe will surely be one of those dishes. I liked its way of cooking.

  • Babak, Karachi
  • Wed 31 Aug, 2016