Banana Parfait Recipe in Urdu

Banana Parfait Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Banana Parfait Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Banana Parfait Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

3368

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sana from
بنانا پارفیٹ (INGREDIENTS)
  1. کیلے سلائس ۔۔ چار عدد
  2. چینی ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  3. ونیلا یا بنانا کسٹرڈ پاؤڈر۔۔ دو کھانے کے چمچے
  4. دودھ ۔۔ دو کپ
  5. چوپڈ کوکیز ۔۔ چھ سے آٹھ عدد
  6. کریم ۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • چار عدد سلائس میں کٹے کیلے ایک برتن میں دو کپ دودھ اور دو کھانے کے چمچے چینی ڈال کو پکنے کے لئے رکھ دیں، ابال آجائے تو دو کھانے کے چمچے ونیلا یا بنانا کسٹرڈ پاؤڈر کو تھوڑے سے دودھ میں میں گھول کر شامل کریں۔ اب اسے مسلسل چلاتے رہیں یہاں تک کہ گاڑھا کسٹرڈ بن جائے۔ اس کے بعد تیار کسٹرڈ کو چولہے سے ہٹا کر الگ رکھ دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب لمبے گلاسوں میں پہلے چورا کیے چھ سے آٹھ عدد کوکیز کی ایک تہہ لگائیں، اس پر سلائس میں کٹے کیلے ترتیب سے لگادیں۔
Reviews & Discussions