Arwi Moti Recipe in Urdu

Arwi Moti Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Arwi Moti Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Arwi Moti Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

4264

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
اروی موتی (INGREDIENTS)
  1. (اروی ایک پاؤ ﴿اُبلی ہوئی
  2. (آلو دو عدد ﴿اُبلے ہوئے
  3. (ہرا دھنیا ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  4. (پودینہ ایک کھانے کا چمچ ﴿باریک کٹا ہوا
  5. (ہری مرچ دو سے تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  6. (پیاز ایک عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  7. ادرک کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  8. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  9. (زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  10. کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ
  11. رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  12. بیسن آدھا کپ
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. پانی ایک چوتھائی کپ
  15. تیل تلنے کے لیے
METHOD
  • پہلے ایک پیالے میں اروی اور آلو کو میش کرکے ایک جان کرلیں۔
  • اب اس میں ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچ اور پیاز شامل کرکے مکس کریں۔
  • پھر اس میں ادرک کا پیسٹ، لال مرچ، زیرہ، کوکونٹ پاؤڈر اور رائی دانہ شامل کرکے اچھی طرح سے ایک جان کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
  • اب ایک الگ پیالے میں بیسن، تھوڑا سا نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال کربیٹر تیار کرلیں۔
  • پھر آلو اور اروی والے مکسچر کی چھوٹی چھوٹی بالز بناکر اس بیٹر میں ڈِپ کرکے تیل میں فرائی کرلیں۔
  • گولڈن ہونے پر نکال کر کسی بھی چٹنی یا سوس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions