Apple Ki Chutni Recipe in Urdu

Apple Ki Chutni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Apple Ki Chutni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Apple Ki Chutni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

12187

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Fozia from Lahore
سیب کی چٹنی (INGREDIENTS)
  1. سیب تین کلو
  2. پیاز ایک کلو
  3. ادرک نصف کلو
  4. لہسن تھوڑا سا
  5. چینی ڈیڑھ کلو
  6. نمک ۱۲۰ گرام
  7. سرخ مرچ ۳۰ گرام
  8. خربوزے کے بیج سو گرام
  9. گرم مصالحہ دو چائے کے چمچے
  10. سرکا ۲۵۰ ملی لیٹر
METHOD
  • سیب دھو کر صاف کپڑے سے خشک کر لیں اور چھلکا اتار کر کدو کش کر لیں اب پیاز لہسن اور ادرک کو بھی باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں ایک برتن میں کدو کش کیا ہوا سیب باریک کتری ہوئی پیاز ادرک اور لہسن ڈال دیں اور اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ سب چیزی گل جائیں۔ گل جانے پر سارے مصالحے چینی اور خربوزے کے بیج ڈال کر ملا دیں۔ پھر سرکا ڈال کر تھوڑی دیر اور پکائیں ٹھنڈا ہو جانے پر استعمال کے لیے بوتلوں یا مرتبان وغیرہ میں محفوظ کر لیں۔
Reviews & Discussions