Anda Roll Palak Masalha Recipe in Urdu

Anda Roll Palak Masalha Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Anda Roll Palak Masalha Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Anda Roll Palak Masalha Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

4758

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

memona from
انڈا رول پالک مصالحہ (INGREDIENTS)
  1. پالک ----- آدھا کلو
  2. قصوری میتھی ------ آدھا چائے کا چمچ
  3. لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
  4. ہری مرچ پیسٹ ----- ایک چائے کا چمچ
  5. نمک ----- حسب ذائقہ
  6. پیاز (سلائس کاٹ لیں) ------ ایک عدد (چھوٹی)
  7. سرکہ ----- ایک کھانے کا چمچ
  8. تیل ---- آدھا کپ
  9. انڈے ------ چار عدد
  10. سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ---- حسب ذائقہ
METHOD
  • پالک کو ابال کر چھان لیں- بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں- سوس پین میں تیل کی آدھی مقدار گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر لائٹ گولڈن براؤن رنگ آنے تک فرائی کریں- اس میں لہسن ادرک پیسٹ٬ پالک پری٬ ہری مرچ پیسٹ٬ نمک اور قصوری میتھی ڈال کر مکس کریں بھون کر سرکہ شامل کردیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں- انڈوں میں نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر پھینٹ لیں- فرائنگ پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کر کے اس میں انڈوں کا آمیزہ تھوڑی مقدار میں ڈال کر پھیلائیں ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں- پلیٹ میں نکال لیں اسی طرح انڈوں کا تمام آمیزہ استعمال کریں- آملیٹ کو رول کر کے سلائس کاٹ لیں-آملیٹ سلائسز کو پالک کی گریوی پر رکھ کر سرو کریں-
Reviews & Discussions