Aloo Graivi Recipe in Urdu

Aloo Graivi Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Graivi Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Graivi Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

6242

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sana Iqbal from
آلو گریوی (INGREDIENTS)
  1. آلو ----- آدھا کلو ( چھوٹے اور ابلے ہوئے ) ابلے مٹر -------- آدھا کپ ابلی گاجر ------ ایک چوتھائی کپ ( ک ٹی ہوئی ) انڈے ------ دو عدد ( ابلے اور کٹے ہوئے ) سبز دھنیا ---- دو چائے کے چمچ ( باریک کٹا ہوا ) لہسن اور سبز مرچیں ------ ایک کھانے کا چمچ ( باریک کٹی ہوئی ) لیموں کا رس ------ ایک کھانے کا چمچ گریوی کے لیے تیل ----- آدھا کپ تلی پیاز ------ آدھا کپ نمک ------ حسب ذائقہ ٹماٹر کا پیسٹ ----- آدھا کپ ادرک لہسن کا پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ الائچی٬ سرخ مرچیں اور دھنیا ------- ایک کھانے کا چمچ ( تل لیں ) ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
METHOD
  • آلو ابال کر چھیلنے کے بعد چھری کی مدد سے پہلے آلو کا سرا کاٹ کر الگ کر لیں پھر اندرونی گودا نکال کر تمام اشیاﺀ بشمول مٹر٬ گاجر٬ انڈے٬ سبز دھنیا٬ لہسن٬ سبز مرچیں اور لیموں کا رس ملا کر خالی آلوؤں میں بھر دیں اور کٹے ہوئے سرے ٹوتھ پک کی مدد سے جوڑنے کے بعد نہایت احتیاط کے ساتھ ان آلوؤں کو گرم تیل میں گولڈن براؤن کرلیں- گریوی کی تیاری ایک الگ برتن میں تیل گرم کر کے اس میں تھوڑی سے تلی پیاز شامل کرنے کے بعد باقی تمام اجزاﺀ اور ٹماٹر کا پیسٹ بھی ملا لیں اچھی طرح بھون کر آدھا کپ پانی ڈال کر گریوی کی شکل اختیار کرنے تک پکائیں- اس گریوی کو ڈش میں نکال کر اس میں تلے اور بھرے ہوئے آلو ڈال کر سبز مرچ اور سبز دھنیے سے سجا لیں- آپ حسب منشاﺀ تلے اور بھرے آلوؤں کا بغیر گریوی بھی لطف اٹھا سکتے ہیں-
Reviews & Discussions