Aloo Che Ki Chutni Recipe in Urdu

Aloo Che Ki Chutni Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Che Ki Chutni Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Che Ki Chutni Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

8918

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Kulsoom from Islamabad
آلوچی چٹنی (INGREDIENTS)
  1. آلو چے 500گرام
  2. نمک حسب ذائقہ
  3. لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  4. چینی 750گرام
  5. ادرک ایک چائے کا چمچہ(چوپ کی ہوئی)
  6. لیموں کا رس دو کھانے کا چمچہ
  7. پانی ایک کپ
METHOD
  • آلو چوں کو دھو کر اس کی ڈنڈیاں الگ کر کے انہیں ایک سوس پین میں ڈالیں۔ اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر ، چینی، ادرک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔ جب آلو چے پھٹ جائیں اور آمیزہ یکجان ہو کر گاڑھا ہو جائے تو اس میں لیموں کا رس شامل کر کے سوس پین کو چولہے سے اتار لیں۔ پیالے میں نکال کر چار مغز سے گارنش کر یں۔ مزیدار آلوچہ چٹنی تیار ہے۔ بطور سائیڈڈش کے دیگر ڈشز کے ساتھ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions