جدید ٹیکنالوجی سے مزین ”سونی پکاچو“ جلد مارکیٹ کی زینت بنے گا

17 Feb, 2017 نیو
ٹوکیو: الیکٹرانکس اور دیگر ٹیکنالوجی اشیا کی بدولت دنیا بھر میں اپنا نمایاں مقام پیدا کرنے والی جاپانی کمپنی ’’سونی‘‘ ایک نئے اسمارٹ فونز پر کام کر رہی ہے۔ سونی کے اس اسمارٹ فون کا نام ‘پکاچو’ بتایا جا رہا ہے۔ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اس فون کو شاید MWC ایونٹ میں متعارف کروایا جاسکتا ہے۔GFXBench کی لسٹنگ سے پتہ چلتا ہے کہ پکا میں 5 انچ HD ڈسپلے، 2.3 گیگا ہرٹز کا اوکٹا کورپروسیسر، 3 گیگا بائٹس ریم اور 32 گیگا بائٹس انٹرنل اسٹوریج ہوگی۔ اس میں اینڈروئیڈ 7 یا نگٹ نصب ہوگا جبکہ پچھلا کیمرا 21 میگا پکسل اور اگلا کیمرا 8 میگا پکسل ہوگا۔اس پہلے قیاس کیا جارہا تھا کہ MWC میں سونی دو درمیانے درجے کے اسمارٹ فونز جس میں جی 3112 اور جی 3221 شامل ہیں ،پیش کرسکتا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ Sony G3112 میں HD ڈسپلے ہوگا اور Sony G3221 میں فل HD ڈسپلے نصب ہوگا۔

Watch Live News

کراچی کنگز نے سسنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دے دی

25 Feb, 2017 نیو

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں کراچی کنگنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز ک ... مزید

لُکس پر تنقید اور عائشہ ٹاکیا کا کرارا جواب

25 Feb, 2017 نیو

ممبئی: عائشہ ٹاکیا کافی عرصے سے اسکرین سے غائب ہیں، لیکن آج کل ان کا چرچا سوشل میڈیا پر ک ... مزید

پی ایس ایل فائنل:لاہور میں کرانے یا نہ کرانے سے متعلق آج ہونے والا اجلاس ملتوی

25 Feb, 2017 اب تک

پی ایس ایل فائنل:لاہور میں کرانے یا نہ کرانے سے متعلق آج ہونے والا اجلاس ملتویپاکستان سپر ... مزید

فوجی عدالتیں: ترمیمی بل کا مسودہ پارلیمانی جماعتوں کو بھیج دیا گیا

25 Feb, 2017 نوائے وقت

وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد نے پارلیمانی جماعتوں کو فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ک ... مزید

عمران خان اشتہاری، پولیس انہیں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت پیش کرے گی : عابد شیر

25 Feb, 2017 نوائے وقت

وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے عمران خان کے دوست جہانگیر ترین کسانوں کا خون ... مزید

قابل اعتراض مناظر ، مشہور ہدایتکار کی فلم تنازعے کا شکار

25 Feb, 2017 نیو

نئی دہلی: بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز اور ہدایت کار پرکاش جھا کی فلم 'لپسٹک انڈر مائی برقع'  ... مزید

پیپلزپارٹی فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے متحرک

25 Feb, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے متحرک، 4 مارچ ... مزید

بیٹسمین نے دو گیندیں ہی روکیں ہیں کسی کی جان تو نہیں لی؟ ریاض پیرزادہ

25 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد:پاکستان سپرلیگ فکسنگ پروفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے انوکھی منطق پیش کردی .کہتے ہی ... مزید

افغان سرحد جلد کھول دی جائیگی، پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام، بیشتر ملکوں نے ایکو اجلاس میں شرکت کی تصدیق کردی: سرتاج عزیز

25 Feb, 2017 نوائے وقت

وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ایکو) سربرا ... مزید

ٹرمپ کا میڈیا وار، سی این این، بی بی سی سمیت اہم چینلز، اخبارات وائٹ ہاؤس بریفنگ سے خارج

25 Feb, 2017 نوائے وقت

وائٹ ہاؤس سے کئی اہم براڈکاسٹرز اخبارات کو غیر رسمی بریفنگ سے خارج کر دیا گیا ہے جبکہ من پ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB