|
Question (Total Replies: 2) | Monday, January 31 2011 |
| Arham (Student) Intermediate / A Level BBa sialkot
| A.O.A ma ny fsc eng ki ha kya is ki base per ma koi diploma kr sakta hu?or ye k DAE ke baad milny wali job ki kya salary ha?
| |
|
MUHAMMAD NAEEM (General User), Muzaffar Garh | Saturday, March 05 2011 |
| | وعلیکم السلام! محترم ! آپ ایف ایس سی کے بعد ڈی اے ای کر سکتے ہیں۔لیکن یاد رہے یہ میٹرک کی بنیاد پر ہوگا۔ ایف ایس سی کی بنیاد پر آپ مختلف کمپنیز کی طرف سے کرائی گئی اپرنٹسشپ پروگرام میں حسہ لے سکتے ہیں۔ ڈی آے ای کے بعد این ایف سی اور پاکستان اتامک انرجی جیسے ادارے ایک سالہ پوسٹ ڈپلومہ ٹریننگ کراتے ہیں جس کے بعد ملنے والی ملازمت میں مختلف الاوئنسز شامل کرکے سولہ ہزار سے بیس ہزار تنخواہ ماہوار ادا کی جاتی ہے۔ ایس پی ایس فور پر ٹیک-١اور ایس اے -١کی پوسٹس پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔
| Click here to Ask More or Share Comments on MUHAMMAD NAEEM's post. |
|
|
|
|
|
|
|
|
|