|
Question (Total Replies: 2) | Sunday, November 28 2010 |
| Asim (Parent / Guardian) Matriculation / O Level Diploma islamabad
| Sir, please tell me which field of DAE is better civil,mechanical or electrical for someone who has got 450 marks in matric also tell me that will my brother get admission with these marks as he just got his result.
| |
|
|
MUHAMMAD NAEEM (General User), Muzaffar Garh | Saturday, March 05 2011 |
| | اس چیز کا انحصار ملکی حالات اور آپ کی دلچسپی پر ہے۔ بہترین مہارت جس میدان میں بھی حاصل کی جائے کامیابی آپ کا مقدر ٹھہرتی ہے۔ مکینیکل الیکٹریکل اور کیمیکل انجینئرنگ میں ڈی اے ای کرنے کے بعد آپ parco جیسے ادارے کو اپنی خدمات سے مستفید کر سکتے ہیں۔ بالکل اسی طرح آپ سول کے ساتھ Descon, Pakistan Atomic Energy, جیسے اداروں میں جا سکتے ہیں۔ ضرورت اس چیز کی ہے کہ آپ کو لگن اور فرض شناسی سے تعلیمی مقاصد پورے کرنا ہوں گے۔ میٹرک میں ان نمبرز کے ساتھ آپ سیلف فنانس کی سیٹس پر کسی سرکاری ادارے میں درخواست دے سکتے ہیں یا کسی رجسٹرڈ پرائیویٹ ادارے میں ڈی ای اے کر سکتے ہیں۔
محمد نعیم شاہ
| Click here to Ask More or Share Comments on MUHAMMAD NAEEM's post. |
|
|
|
|
|
|
|
|