خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش۔۔ حیرت انگیز واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا اور بچوں کی حالت کیسی ہے؟

image

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کوجنم دیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق، تمام نوزائیدہ بچے اور ماں مکمل طور پر تندرست اور صھت مند ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ، خاتون کے نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

You May Also Like :
مزید