خواتین بازار سے خریدے پھلوں اور سبزیوں کو کورونا وائرس سے پاک کیسے کرسکتی ہیں؟جانیں

کرونا وائرس سے ہر چیز متاثر ہوتی ہے، اور اس دوران باہر سے آنے والی سبزیوں اور پھلوں کو اس کے اثرات سے بچانا بے حد ضروری ہے۔

آج کل آپ جو بھی پھل یا سبزی باراز سے خرید کر لارہی ہیں آپ ان کو فوری طور پر صابن سے رگڑ رگڑ کر دھوئیں تاکہ اس پر موجود ہر طرح کے جراثیم سے پاک ہوسکیں۔

یونیورسٹی آف سڈنی کی تحقیق کے مطابق کورونا وائرس پھلوں اور سبزیوں پر بھی اتنی ہی دیر تک رہتا ہے، جتنی دیر دیگر چیزوں پر، لہٰذا صابن سے تمام کھانے کے اجزاء کو دھونے سے کورونا وائرس کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE :